Fatwa #474749 March 2021India
نکاح کی مجلس میں نکاح کے بعد بادام وغیرہ اڑا نا کیسا ہے؟
Question
نکاح کی مجلس میں نکاح کے بعد بادام وغیرہ اڑا نا کیسا ہے ؟
Answer
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
As-salāmu ‘alaykum wa-rahmatullāhi wa-barakātuh.
خوشی کے موقع پر شرینی تقسیم کرنا جائز ہے؛ اور نکاح خوشی کا موقع ہےلہذا نکاح کی مجلس میں چھوہارہ یا کوئی اور چیز لٹانے یا تقسیم کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے بہ شرطے کہ حاضرین کو تکلیف نہ ہو؛ البتہ مسجد میں مجلس نکاح منعقد ہونے کی صورت میں لٹانے سے احتراز ہی کرنا چاہیے، تقسیم کردینا بہتر ہے ؛ کیونکہ مسجد میں لٹانے کی صورت میں آدابِ مسجد کی رعایت عموما نہیں کی جاتی .
And Allah Ta’āla Knows Best
Checked and Approved by,
Mufti Ebrahim Desai.