Fatwa Explorer

Fatwa #4386030 January 2020United Kingdom

Intermingling with cousin sister who i grew up with - Is this allowed?

Question

Assalamualaikum

I'd like to know the masala regarding mixing with my cousin sister with who I've grew up with until now , so she is like a sister to me. There is also no fear of fitna, will it be jaaiz?

Jazakallah

Answer

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

As-salāmu ‘alaykum wa-rahmatullāhi wa-barakātuh.

In principle, a one must maintain the laws of Hijaab with a non-Mahram (not prohibited in marriage).[1]

In the enquired situation, your cousin sister is a non-Mahram to you. Therefore, you must strictly adhere to the laws of Hijaab in front of her. This does not mean that one cannot maintain family ties. However, it should be done without violating the laws of Shari’ah.

And Allah Ta’āla Knows Best

Checked and Approved by,
Mufti Ebrahim Desai.


[1] حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَائِكُمُ اللَّاتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُوا دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَأَن تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا  [النساء: 23]

وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا ۖ وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَىٰ جُيُوبِهِنَّ ۖ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَىٰ عَوْرَاتِ النِّسَاءِ ۖ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِن زِينَتِهِنَّ ۚ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ [النور: 31]

فتاوی قاسمیہ جلد 13 صفحه 295

بھانجی اور چچا زاد بہن سے نکاح

سوال ۵۵۵۵: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: کہ آپا کی لڑکی سے نکاح کرنا درست ہے یانہیں؟ یعنی سگی بہن کی لڑکی سے اور چچی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح کرناجائز ہے یا نہیں ؟ یہاں پر عرف و رواج کے لحاظ سے تایا کی لڑکی سے نکاح کرنا معیوب سمجھاجاتا ہے، یہاں پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر تایا کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے، تو آپا کی لڑکی سے بھی جائز ہونا چاہئے، اگر تایااور چچا کی لڑکی سے جائز ہے اوور آپا کی لڑکی سے ناجائز تو پھر اس کی کیاوجہ ہے؟

باسمہ سبحانہ تعالیٰ

الجواب وباللّٰہ التوفیق: سگی بہن کی لڑکی سے نکاح جائز نہیں ہے؛ اس لئے کہ یہ حقیقی بھانجی ہے اور حقیقی بھانجی شرعی طور پر محرم ہوتی ہے اور محرم کے ساتھ نکاح کرنے سے قرآن و حدیث میں ممانعت آئی ہے اور چچا زاد بہن کی لڑکی محرم نہیں ہے؛ اس لئے اس کے ساتھ نکاح جائز ہے۔ نیز چچا یا تایا کی لڑکی بھی محرم نہیں ہوتی؛ اس لئے اس کے ساتھ بھی نکاح کرنا شرعی طور پر جائز اور درست ہے اوردونوںمیں محرم اور غیر محرم کا فرق ہے اﷲ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا:

حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ اُمَّہَاتُکُمْ …وَبَنَاتُ الْاَخِ وَبَنَاتُ الْاُخْتِ۔ [النساء:۲۳] فقط واﷲ سبحانہ وتعالیٰ اعلم

کتاب النوازل جلد 8 صفحه 94

والدہ کی خالہ، ماموں، چچا زاد بہن سے نکاح کرنا ؟

سوال(۱۱۰):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: والدہ کی خالہ زاد یا ماموں زاد یا چچا زاد بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟

باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ

الجواب وباللّٰہ التوفیق:جس طرح اپنی خالہ زاد ماموں زاد بہن سے نکاح درست ہے، اسی طرح اپنی ماں کی خالہ زاد ماموں زاد بہن سے بھی نکاح درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم ۷؍۳۰۰)

قال اللّٰہ تعالیٰ: {وَاُحِلَّ لَکُمْ مَا وَرَآئَ ذٰلِکُمْ} [النساء، جزء آیت: ۲۴]

أي ما عدا من ذکرن من المحارم ہن لکم حلال۔ (تفسیر ابن کثیر ۱؍۲۷۴ لاہور، کذا في التفسیر المظہري ۲؍۲۷۶ زکریا)

یعني ما سوی المحرمات المذکورات في الآیات السابقۃ۔ (التفسیر المظہري ۲؍۶۶ زکریا) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Something wrong with this record?

Report a problem

This goes to whoever maintains the archive, not to Askimam.org. For a question about the ruling itself, use the link to the original above.

Sent anonymously. No account needed, and nothing identifies you.